29 مارچ 2026 - 02:10
ایک مہینے سے کم عرصے میں ایران کی اربوں کی اضافی آمدنی

ایک امریکی جریدے نے لکھا: اس وقت ایران تیل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو آبنائے ہرمز سے اسفادہ کر سکتا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی جریدے بلومبرگ نے لکھا:

- امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے ایک مہینے کے دوران ـ جنگ سے قبل کے مقابلے میں ـ ایران نے پچھلے مہینے کے مقابلے میں، تیل کی برآمد سے ۳/۹ ارب ڈالر زیادہ آمدنی حاصل کی ہے۔

- اس وقت ایران تیل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو آبنائے ہرمز سے اسفادہ کر سکتا ہے۔

- ایران کا معیاری خام تیل ۱۰ مہینوں سے، برینٹ خام تیل کے مقابلے میں کم از کم رعایت پر گاہکوں کو فروخت کیا جاتا ہے؛ دریں اثناء برینٹ تیل کی قیمتیں جنگ کے آغاز سے اب تک ۱۰۰ ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۱۱۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha